خلفائے راشدین کو خواب میں دیکھنا
حضرت ابو بکر صدیق
i
اوّل خلیفہ حضرت امیر المومنین حضرت ابو بکر
i
ہیں۔ حضرت محمد بن سیرین
r
نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خلیفہ اوّل حضرت ابو بکر صدیق
i
کو خواب میں دیکھے تو یہ دلیل خوشی اور کرامت کی ہے۔ حضرت کرمانی
r
نے فرمایا ہے کہ اگر آپ
i
کو کسی شہر میں زندہ دیکھے تو یہ اس امر کی دلیل ہے کہ اس ملک اور شہر کے لوگ بکثرت زکوٰۃ اور صدقہ دیتے ہیں۔
اور یہ امر تب ہے جب آپ
i
کو کشادہ اور خوش دیکھیں، اور اگر ترش رو دیکھیں تو پھر اس کے برعکس ہے۔
حضرت عمر بن خطاب
i
دوسرے خلیفہ حضر ت امیرالمومینن عمر بن خطا ب
iہیں ۔ حضرت ابن سیرین
r نے فر ما یا ہے کہ اگر کوئی شخص آپ
iکو خواب میں دیکھے تو اس امر کی دلیل ہے کہ عادل اور منصف ہے ۔اگر آپ
iکو کسی شہر میں کشا دہ رو اور خوش طبیعت دیکھیں تو اس امر کی دلیل ہے کہ اس شہر میں عدل اور انصاف ظاہر ہو گا ۔
حضرت عثمان بن عفان
i
تیسرے خلیفہ امیر المومنین حضرت عثمان بن عفان
i
ہیں۔ ابن سیرین
r
نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص آپ
i
کو خواب میں خوش طبیعت اور ہنستا ہوا دیکھے تو اس امر کی دلیل ہے کہ وہ کرامت اور شجاعت کو پہنچے گا۔ کسی شہر میں خوش طبع اور کشادہ رو دیکھیں تو اس امر کی دلیل ہے کہ اس شہر کے لوگ قرآن مجید اور علم سیکھنے میں رغبت کریں گے۔
حضرت علی مرتضیٰ
i
چو تھے خلیفہ حضر ت امیر المو منین علی مرتضیٰ
i
ہیں ۔حضرت ابن سیرین
r
نے فر ما یا ہے کہ اگر کوئی شخص آپ کو خواب میں خوش طبیعت اور ہنستے ہوئے دیکھے تو اس امر کی دلیل ہے کہ وہ کرامت اور شجاعت اورسرداری پائے گا ۔ اور جس شہر میں دیکھے گا وہ شہر عدل و انصاف سے متصف ہو گا لیکن گا ہے گاہے ان کے در میان نزاع جدل اور جھگڑا ہو تا رہے گا ۔
باقی اصحاب کرام
i
کو خواب میں دیکھنا:
حضرت ابن سیرین
r
نے فر ما یا ہے کہ اگر کوئی شخص صحابہ کو خواب میں دیکھے تو دلیل ہے کہ راہ دین اسلام میں یگانہ ہو گا اور مسلمانو ں میں قول کا سچا اور با دیانت مشہو ر ہو گا
حضرت امام حسن
i
و حسین
i
امیر المومنین امام حسن
i
و حسین
i
کو جو شخص خواب میں دیکھے گا خیر اور راحت پائے گا اور آخر کار شہداء کا درجہ پائے گا۔
حضرت جعفر طیار
i
اگر کوئی شخص حضرت جعفر طیار
i
کو خواب میں دیکھے تو وہ حج اور جہاد کرے گا۔
حضرت ابو ہریرہ
i
و انس بن مالک
i
اگر کوئی شخص حضرت ابو ہریرہ
i
یا انس بن مالک
i
کو دیکھے تو اس امر کی دلیل ہے کہ وہ سنتوں کی طرف راغب ہوگا اور علم اور شریعت کو پسند کرےگا۔
حضرت سلمان فارسی
i
اگر کوئی شخص خواب میں حضرت سلمان فارسی
i
کو دیکھے تو اس امر کی دلیل ہے کہ اللہ
d
اس کو علم قرآن عنایت فرمائے گا اور عاقبت محمود ہوگی۔
حضرت عبداللہ بن عباس
i
و ابنِ مسعود
i
اگر کوئی شخص حضرت عبداللہ بن عباس
i
یا ابنِ مسعود
i
کو خواب میں دیکھے تو اس امر کی دلیل ہے کہ وہ کار دین میں مجتہد ہوگا۔
حضرت بلال حبشی
i
اگر کوئی شخص حضرت بلال حبشی
i
کو خواب میں دیکھے تو اس امر کی دلیل ہے کہ مشہور ہوگا اور موذنوں کا ثواب پائے گا اور اہل سنت و الجماعت کی راہ پر چلے گا۔
عالموں ، حکیموں اور زاہدوں کو دیکھنا
اگر کوئی شخص عالموں ، حکیموں یا زاہدوں کو دیکھے تو اس امر کی دلیل ہےکہ وہ خیر و اطاعت کے کاموں کی توفیق پائے گا اور علم حاصل کرےگا۔ اگر کوئی شخص خواب میں کسی شہر یا محلے میں علماءوحکماء کے گروہ کو جمع ہوتے دیکھے گا تو اس امر کی دلیل ہے کہ اس شہر کے لوگ جاہلوں پر گفتار ، کردار اور امر و نہی سے نصرت پائیں گے۔